سابق دور میں 50 لوگوں کو 4 ارب ڈالر صفر شرح سود پر دیے گئے: مصدق ملک
وفاقی وزیر مصدق ملک نے پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے ایک سنگین انکشاف کیا ہے کہ سابق دور کی حکومت نے محض 50 افراد کو 4 ارب ڈالر صفر شرح سود پر دے دیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب سوال اٹھتا ہے کہ باقی لوگ غریب کیوں ہیں؟ یہ رقم چھوٹی فیکٹریاں…