پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے خطے کی موجودہ صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان ایران جنگ سے شدید متاثر ہو رہا ہے اور اس کے نتیجے میں معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا…