وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف 26 نومبر 2025 کو بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے، جہاں بحرین کے ولی عہد، نائب سپریم کمانڈر بحرینی افواج اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ الجودیبیہ محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جو دونوں ممالک کی گہری دوستی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ…