دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم مقابلے میں کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا انتخاب کیا۔ یہ فیصلہ پاکستان کی…