2025 میں انتقال کرجانے والے 10 مشہور پاکستانی شوبز شخصیات
سال 2025 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیے ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سال ثابت ہوا۔ اس سال متعدد معروف اداکاروں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز، شیفس اور دیگر فنکاروں کی اچانک اور المناک اموات نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ پوری انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا۔ یہ اموات مختلف وجوہات کی…