سال 2025 میں کن نامور پاکستانی شخصیات کی طلاقیں ہوئیں؟ فہرست سامنے آگئی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے علیحدگی کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ یہ اعلان سال کے اختتام پر سامنے آیا جب ثانیہ اشفاق نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کی ازدواجی زندگی میں تیسرے شخص کی مداخلت نے معاملات کو خراب کردیا۔ اس…