آئی سی سی رینکنگ: صائم ایوب ٹی ٹوئنٹی میں دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے، پاکستان کی شان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے بدھ کو نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ اس میں پاکستان کے نوجوان کھلاڑی صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آل راؤنڈر کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ صائم ایوب نے سکندر رضا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ صائم ایوب نمبر ون…