ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہوگا – پاکستان بھارت ٹاکرا 15 فروری کو کولمبو میں!
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ایک اہم اعلان کی تیاری جاری ہے، جس کے تحت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا مکمل شیڈول آج ممبئی میں جاری کیا جائے گا۔ یہ ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک کھیلا جائے گا، جس کے مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا ہوں گے۔…