ٹریفک پولیس کو آخری موقع، کارکردگی نہ دکھائی تو نیا محکمہ بنے گا: مریم نواز کی سخت وارننگ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمیت صوبے بھر میں ٹریفک کے سنگین مسائل کے خاتمے کے لیے 30 دن کی فیصلہ کن ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ٹریفک کے جدید نظام، روڈ سیفٹی اور نظم و نسق پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین…