ٹرائی نیشن سیریز فائنل، پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منظم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز 2025 کا فائنل آج کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ سیریز پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں پر مشتمل تھی، جہاں پاکستان نے چار میں سے تین میچز جیت کر فائنل کے…