عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں، انہیں رعایت دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق ڈیل یا رعایت کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں اور انہیں کسی بھی قسم کی رعایت یا ڈھیل…