وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس کا پہلا پیغام
وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے بنیادی حقوق کے تحفظ کو عدالت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے، جبکہ شفافیت اور عوامی رسائی کو اہم سنگ میل قرار دیا۔ یہ پیغام 27ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم ہونے…