سیاسی تحریک 100 بار چلائیں مگر قومی بیانیے کیخلاف گفتگو برداشت نہیں کریں گے: طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی اور ریاستی بیانیے پر ابہام پیدا کرنا پی ٹی آئی کی بنیادی حکمت عملی بن چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ایک بیان کا حوالہ دیتے…