خیبرپختونخوا کے عوام کا کیا قصور؟ وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں کام کے بجائے دیگر صوبوں کے دورے کررہے: وزیر مملکت
وفاقی حکومت کے اہم رکن اور وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت اور بالخصوص وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے طرزِ حکمرانی پر کڑی تنقید کی ہے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب خیبرپختونخوا دہشت گردی، بے روزگاری اور بنیادی سہولتوں کے…