میٹرک ٹاپر ابوذر ایک دن کے لیے پنجاب کا وزیر تعلیم بن گیا، مکمل پروٹوکول ملا
ننکانہ صاحب کا رہائشی دسویں جماعت کا پوزیشن ہولڈر طالبعلم ابوذر آج پنجاب کا وزیر تعلیم رہا۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنا عہدہ ایک دن کے لیے ابوذر کے حوالے کر دیا۔ دن بھر کا شاندار تجربہ ابوذر نے جو ہدایات دیں ابوذر کا پیغام “میں…