پنجاب کو زیادہ حصہ ملنے کا تاثر غلط، عوام کا پیسہ عوام پر ہی لگایا جاتا ہے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے طلبہ وفد سے ملاقات کے دوران وفاقی فنڈز کی تقسیم پر پروپیگنڈے کی تردید کی اور کہا کہ پنجاب کو زیادہ حصہ ملنے کا تاثر غلط ہے۔ ہر صوبے کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت برابر کا شیئر مل رہا ہے، فرق صرف عوام پر…