ریاستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ پختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سول جج عباس شاہ نے کیس کی کارروائی کی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ کی عدم حاضری پر ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا…