9 مئی مقدمہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع شدت اختیار کرگیا
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 9 مئی کے مقدمے میں مبینہ ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ پنجاب فارنزک لیب اور نادرا کی رپورٹس میں شواہد ان سے منسلک بتائے گئے ہیں۔ عدالت نے 14 فروری کو مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عدالتی…