اگر کوئی سوچتا ہے ڈرا دھمکا کر فیصلے منوا لے گا تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعلیٰ کے پی
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے واضح موقف اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ہے۔ ہر ایک نے صوبے کو تجربہ گاہ بنایا، جس کے نتیجے میں بے امنی…