سندھ حکومت نے جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا: شفیع جان کا الزام
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے سندھ حکومت پر سنگین الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے کراچی احتجاج کے دوران جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور سیاسی دباؤ…