مزار قائد پر حاضری کا وقت ختم ہوگیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نہ پہنچ سکے
صوبہ خیبرپختونخوا کی اعلیٰ انتظامیہ سے وابستہ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی کے دورے کے دوران بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کا شیڈول طے تھا، تاہم ٹریفک اور دورے کے تسلسل کے باعث وہ مقررہ وقت پر مزار قائد نہ پہنچ سکے۔ مزار قائد کی انتظامیہ…