ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اوور انوائسنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…