وزیراعظم نے ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تجویز مسترد کردی
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کی جانب سے پیش کی گئی منی بجٹ لانے کی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ مختلف ٹیکس تجاویز پیش کی گئیں جنہیں انہوں نے فوری طور پر رد کر دیا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام شدید پریشان…