مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عوامی ریلیف کے اقدامات پر تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں ملک کے موجودہ ایندھن ذخائر، ادویات کی دستیابی اور معاشی طور پر کمزور طبقے کیلئے ریلیف پیکج پر غور کیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو کی آڈٹ رپورٹ بھی پیش کی گئی جس میں…