ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، گولڈ میڈل حسنین رضا کے نام
پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستانی ایتھلیٹ حسنین رضا نے سری لنکا کے شہر کولمبو میں منعقدہ ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کی۔ یہ عالمی ایونٹ 27 نومبر سے 30 نومبر 2025 تک جاری رہا، جس میں دنیا بھر سے سینکڑوں پاور لفٹرز نے حصہ لیا۔ حسنین رضا، جو ماسٹر 2…