واٹس ایپ کا بیک اپ چیٹ کی حفاظت کے لیے بڑا اعلان
میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے کلاؤڈ بیک اپ کے لیے ایک اہم سیکیورٹی اپ گریڈ کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم جلد ہی پاس کیز کو ایک تصدیقی طریقہ کے طور پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ بیک اپس تک رسائی کے لیے سپورٹ کرے گا، جس سے پاس ورڈز یا…