عوام نعرے اور عملی اقدامات میں فرق جان گئے، اب کوئی بہکاوے میں نہیں آئے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی حالیہ انتخابی فتوحات پر مبارکباد دی اور عوام کی سیاسی بیداری پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی عطا کی، جہاں تمام حلقوں میں کارکنوں کی محنت رنگ…