ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کر دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ایک اہم اور مثبت فیصلہ جاری کیا ہے۔ نیپرا نے نومبر 2025 کی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی بنیاد پر فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 93 پیسے کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کمی تمام ایکس واڈا ڈسکوز…