نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا: شہباز شریف کا تاریخی اعتراف
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے تاریخی کارناموں کا ذکر کیا۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا ہے اور اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو…