زرداری، نواز شریف اور عمران خان سمیت اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ایک منفرد اور دلچسپ اقدام کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے بتایا کہ صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف، بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر فینسی اور یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی…