حافظ نعیم الرحمن کی شدید تنقید: مریم نواز نے 11 ارب کا پرتعیش طیارہ خریدا
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مبینہ طور پر 11 ارب روپے مالیت کا مہنگا اور پرتعیش طیارہ خریدنے پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام…