"میں پردہ دار خاتون ہوں — گھر میں بھائی سے بھی پردہ کرتی ہوں”، نبیحہ علی خان کا وائرل بیان
ماہرِ نفسیات اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ علی خان ایک بار پھر پاکستانی سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ ان کی حالیہ پوڈکاسٹ میں دیا گیا بیان کہ وہ گھر میں اپنے بھائی اور بہنوئی سے بھی پردہ کرتی ہیں، چند گھنٹوں میں ٹک ٹاک، انسٹاگرام، ایکس اور یوٹیوب پر وائرل ہو گیا۔…