’پرانا کوہلی واپس آگیا‘، ویرات کوہلی کا ناگن ڈانس وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں نہ صرف اپنی 53ویں انٹرنیشنل سنچری اسکور کی بلکہ ایک شاندار ناگن ڈانس سے بھی سب کو حیران کر دیا۔ 3 دسمبر 2025 کو رائے پور میں کھیلے گئے میچ کے دوران پانچویں اوور میں جب ارشدیپ…