بابر اعظم کے ساتھ شادی کا سوال — نازش جہانگیر کا چونکا دینے والا جواب
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نازش جہانگیر اپنی مضبوط اداکاری اور مینٹل ہیلتھ آگاہی کی مہمات کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ انہوں نے 2017 میں ڈرامہ بھروسہ سے کیریئر کا آغاز کیا، جس کے بعد متعدد مشہور پروجیکٹس میں کام کیا۔ 2022 میں فلم لفنگی سے فلمی ڈیبیو کیا جبکہ 2024 میں…