میڈیا آواز تب اٹھاتا ہے جب واقعہ وائرل ہو جاتا ہے، مختاراں مائی کا ڈرامہ ‘کیس نمبر 9’ پر تبصرہ
معروف سماجی کارکن مختاراں مائی نے جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ڈرامہ سیریل کیس نمبر 9 کو ایک درد بھری حقیقت قرار دیا ہے۔ یہ ڈرامہ معاشرتی مسائل، خاص طور پر خواتین کے ساتھ ہونے والے جرائم، قانونی نظام کی پیچیدگیوں اور میڈیا کے کردار کو بے نقاب کر رہا ہے۔ مختاراں مائی کے مطابق، پاکستان…