سندھ حکومت نے پاکستان کیخلاف بھارتی فلم دھرندھر کے جواب میں میرا لیاری فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے حال ہی میں ایک اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی فلم دھرندھر کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فلم خاص طور پر کراچی کے تاریخی علاقے لیاری کو منفی طور پر پیش…