مچھلی، مٹن اور پائے، رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں آگئے
بالی وڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ‘رامائن’ کے لیے اپنائے گئے دعوؤں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، رنبیر نے فلم میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے کے لیے نان ویجیٹیرین کھانے اور شراب…