پیپلزپارٹی کے وعدوں کے باوجود آج بھی لیاری پتھر کے دور میں ہے: منعم ظفر
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے لیاری آٹھ چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیاری کو پیرس بنانے کا وعدہ پیپلز پارٹی 18 سال سے کرتی آ رہی ہے لیکن علاقے کی صورتحال آج بھی پتھر کے دور…