وزیر اعلیٰ کے پی کے علاقے میں منشیات کے کارخانے ہیں اور پی ٹی آئی کے لوگ اس دھندے میں ملوث ہیں: اختیار ولی
وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے 23 نومبر 2025 کو جاری ویڈیو بیان میں خیبر پختونخوا میں منشیات کے کارخانوں اور اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلی الزامات عائد کیے۔ ان کا بیان پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی قیادت اور صوبائی حکومت پر براہ راست حملہ ہے، جو ضلع خیبر اور…