بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پر پانی پھیر دیا: مفتی منیب
کراچی: ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے حال ہی میں بیان دیا کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی کی تفصیل پیش کی، لیکن گل پلازہ سانحہ نے تمام کارکردگی پر پانی پھیر دیا۔ یہ سانحہ نہ صرف شہر کی سیکیورٹی کے حوالے سے سوالات اٹھاتا ہے بلکہ تجارتی نقصان…