اڈیالہ سے کبھی خیر کی خبر نہیں آتی، ملک کے خلاف ہی آتی ہے: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ زہرہ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے پی ٹی آئی، جماعت اسلامی کے مجوزہ احتجاج، پیپلز پارٹی سے اتحاد اور اڈیالہ جیل سے متعلق سخت بیانات دیے۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…