اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کے متعلق مفتی عبدالقوی کے دعوے نے سب کو حیران کر دیا
لاہور میں قائم ایک معتبر مذہبی ادارے سے وابستہ مفتی عبدالقوی، جو اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی ذاتی زندگی اور ممکنہ نکاح کے بارے میں ایک ایسا دعویٰ…