آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایران کی اعلیٰ قیادت کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بعد ان کے ہر ممکنہ جانشین کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہے۔ ان…