نواز شریف: عوام نے تخریبی سیاست مسترد کرکے خوشحالی کا راستہ چن لیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شاندار کامیابی پر کارکنان اور کامیاب امیدواروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دن رات کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو صحیح…