ایک ماہ ہوگیا کسی کو بھی بشریٰ بی بی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بہن مریم وٹو
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر خاندان کے کسی بھی فرد کو بشریٰ بی بی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ خاندان والے ان کی…