مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ولیمے کے دعوت نامے کے مطابق یہ شادی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی…