مریم نواز کی اسپیشل بچوں کے اسکول آمد، بچوں کے ساتھ گھلنے ملنے کی ویڈیو وائرل
پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی تعلیم کے شعبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 27 نومبر 2025 کو لاہور کے شالیمار ٹاؤن میں مریم نواز سینٹر آف ایکسیلنس فار اسپیشل ایجوکیشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خصوصی بچوں کے ساتھ قریبی تعلق قائم…