مریم اورنگزیب کی حیران کن ٹرانسفارمیشن: بشریٰ انصاری اور زارا نور بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات میں شرکت کے دوران اپنی جسمانی تبدیلی کے باعث خبروں کی زینت بنیں۔ جنید صفدر کی شانزہ روحیل سے شادی جنوری 2026 میں…