نوازشریف صاحب آپ جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود خان اچکزئی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں مگر آپ جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں۔ محمود خان اچکزئی کا نوازشریف پر تنقیدی بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب…