بابر اعظم کو ون ڈے اسکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اہم فیصلے پر اپنا شدید ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے اسٹار بیٹر بابر اعظم کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم سے باہر کرنے کے فیصلے پر گہری حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا۔ محمد یوسف کا…